ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 30, 2025 10:23 AM

بھارت نے، احمد آباد میں 2030 کے کومن ویلتھ گیمز کی میزبانی کی دعوے داری داخل کی ہے۔

بھارت نے، 2030 کے دولتِ مشترکہ کھیل مقابلوں کی میزبانی کے لیے باقاعدہ طور پر تجویز پیش کی ہے، جو ملک میں دو دہائیوں کے بعد مختلف قسم کے کھیل مقابلے دوبارہ شروع کرانے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ یہ باقاعدہ دعوے داری   دولتِ مشترکہ کھیلوں کی فیڈریشن کے صدر ڈاکٹر رونالڈ Rukare کو ایک وفد ن...