October 27, 2025 4:06 PM
2
آج سے پورے ملک میں Vigilance بیداری ہفتہ منایا جا رہا ہے۔
آج سے پورے ملک میں Vigilance بیداری ہفتہ منایا جا رہا ہے۔ اِس کا مقصد عوامی زندگی میں دیانتداری کو فروغ دینا اور معاشرے سے بدعنوانی کا خاتمہ کرنا ہے۔ اِس مرتبہ اِس ہفتے کا موضوع ہے: ”Vigilance اور ہماری مشترکہ ذمہ داری“۔ اِس موقع پر مختلف وزارتوں، محکموں، سرکاری ملکیت کے اداروں، بینک...