June 13, 2025 9:46 AM

views 14

ICC عالمی ٹیسٹ چمپئن شپ کے فائنل میں کَل دوسرے دن کا کھیل ختم ہونے تک آسٹریلیا نے اپنی دوسری اننگز میں   8 وکٹ کے نقصان پر 144 رن بنالئے تھے۔

ICC عالمی ٹیسٹ چمپئن شپ کے فائنل میں کَل دوسرے دن کا کھیل ختم ہونے تک آسٹریلیا نے اپنی دوسری اننگز میں   8 وکٹ کے نقصان پر 144 رن بنالئے تھے۔ اس طرح اُسے جنوبی افریقہ پر 218 رن کی سبقت حاصل ہوگئی ہے۔ اسٹارک اور  Nathan Lyonکریز پر ہیں۔ پہلی اننگز میں 212 رن کے اسکور پر آؤٹ ہوجانے کے بعد آسٹریلیا نے شاندار گیند بازی کرتے ہوئے کھیل میں مضبوط واپسی کی اور اُس نے پہلی اننگز کی بنیاد پر 74 رن کی اہم سبقت حاصل کرلی۔اس سے قبل، جنوبی افریقہ کی پوری ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 138 رن پر آؤٹ ہوگئی۔ آسٹریلیا ک...