November 3, 2025 9:34 AM
6
بھارت کی خواتین کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ کو 52 رن سے ہرا کر، ICC خواتین کا اب تک کا سب سے پہلا ODI عالمی کپ جیت لیا ہے۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اور وزیر اعظم نریندر مودی نے اِس بڑی کامیابی پر ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔
کَل رات نوی ممبئی میں بھارتی خواتین کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ کو 52 رن سے ہرا کر پہلی مرتبہ خواتین کا پہلا ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کا ICC عالمی کپ جیت لیا ہے۔ دیپتی شرما اور شیفالی ورما نے بھارت کو جنوبی افریقہ سے میچ میں کامیابی دلانے کے لیے بہترین بلّے بازی اور گیند بازی کا مظ...