October 4, 2024 8:54 AM
30
کرکٹ میں: آج شام دبئی میں خواتین کے ٹی-ٹوینٹی عالمی کپ میں بھارت کا مقابلہ نیوزیلینڈ سے ہوگا۔
کرکٹ میں خواتین کے ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ 2024 میں آج شام دبئی میں، بھارت ہرمن پریت کی قیادت میں نیوزی لینڈ کے خلاف اپنی مہم کا آغاز کرے گا۔ اس دوران ویسٹ انڈیز آج سہ پہر جنوبی افریقہ کے خلاف میچ کھیلے گا۔ آکاشوانی ہندی اور انگریزی میں باری باری میچ پر رواں تبصرہ نشر کرے گا۔ بھارتی ٹیم کو گروپA- میں شامل کیا گیا ہے، جس میں نیوزی لینڈ، آسٹریلیا، سری لنکا اور پاکستان شامل ہیں۔ حالیہ برسوں میں بھارت، خواتین کے ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ میں کامیابی حاصل کرچکا ہے۔ وہ 2020 میں دوسری پوزیشن حاصل کرچکا ہے اور 2018...