January 18, 2026 10:52 AM

views 23

19 سال سے کم عمر کے مردوں کے ICC کرکٹ ورلڈ کپ میں کَل رات زمبابوے کے Bulawayo میں گروپ-اے کے میچ میں بھارت نے DLS ضابطے کے تحت بنگلہ دیش کو 18 رن سے ہرادیا۔

19 سال سے کم عمر کے مردوں کے ICC کرکٹ ورلڈ کپ میں کَل رات زمبابوے کے Bulawayo میں گروپ-اے کے میچ میں بھارت نے DLS ضابطے کے تحت بنگلہ دیش کو 18 رن سے ہرادیا۔ یہ میچ بارش سے متاثر ہوا تھا۔ بھارت کو پہلے بازی کرنے کو کہا گیا تھا، جس پر بھارت کی ٹیم نے 48 اوورس اور چار گیندوں میں 238 رن بنائے۔  دوسری طرف بنگلہ دیش کو جیت کیلئے 29 اوورس میں 165 رن کا ہدف دیا گیا تھا۔ مگر بنگلہ دیش کی ٹیم 28 اوورس اور    تین گیندوں میں 146 رن پر ہی آؤٹ ہوگئی۔ ٹورنامنٹ میں یہ بھارت کی لگاتار دوسری جیت ہے۔ بھارت دو میچو...

January 4, 2026 9:32 AM

views 11

19 سال سے کم عمر کے مردوں کی کرکٹ میں، بھارت نے Benoni میں نوجوانوں کے پہلے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں، جنوبی افریقہ کو DLS کے ضابطے کا استعمال کرتے ہوئے 25 رن سے ہرا دیا۔

19 سال سے کم عمر کے مردوں کے کرکٹ میں کل شام Benoni کے،  Willowmoore پارک میں کھیلے گئے یوتھ ایک روزہ بین الاقوامی میچ کی تین میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں بھارت نے میزبان جنوبی افریقہ کو DLS  طریقہئ کار کے تحت 25 رن سے ہرا دیا۔ پہلے بلے بازی کرتے ہوئے بھارت کی پوری ٹیم مقررہ 50 اوورس میں  تین سو رن بناکر آؤٹ ہوگئی۔ بھارت کی جانب سے Harvansh Pangalia نے 93 اور Ambrish نے 65 رن بنائے۔ جیت کے لیے مقررہ 301 رن کے نشانے کو حاصل کرنے کے لیے ابھی جنوبی افریقہ نے 27 اوورس اور چار گیندوں میں 4 وکٹ پر 1...

December 14, 2025 9:27 AM

views 10

19 سال سے کم عمر کھلاڑیوں کے کرکٹ میں ایشیائی کرکٹ کونسل کے گروپ مرحلے کے دوسرے میچ میں بھارت کا مقابلہ روایتی حریف پاکستان سے ہوگا۔

19 سال سے کم عمر کھلاڑیوں کے کرکٹ میں ایشیائی کرکٹ کونسل کے گروپ مرحلے کے دوسرے میچ میں بھارت کا مقابلہ روایتی حریف پاکستان سے ہوگا۔ یہ میچ آج بھارتی وقت کے مطابق ساڑھے دس بجے دبئی کے ICC اکیڈمی گراؤنڈ پر ہوگا۔ آیوش مہاترے کی قیادت میں بھارتی ٹیم جیت کا سلسلہ جاری رکھنا چاہے گی۔ بھارتی ٹیم نے جمعے کو اپنے پہلے میچ میں میزبان متحدہ عرب امارات کو 234 رن سے شکست دے کر بڑی جیت درج کی تھی۔x