November 13, 2025 9:40 AM November 13, 2025 9:40 AM
22
مردوں کے کرکٹ میں بھارت کَل سے شروع ہونے والی دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز میں جنوبی افریقہ کی میزبانی کرے گا۔
مردوں کے کرکٹ میں بھارت کَل سے شروع ہونے والی دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز میں جنوبی افریقہ کی میزبانی کرے گا۔ پہلا میچ کولکاتہ کے ایڈن گارڈنس میں کھیلا جائے گا۔ شبھمن گل کی قیادت والی بھارتی ٹیم ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز جیتنے کے بعد جنوبی افریقہ کے خلاف بھی جیت کا سلسلہ جاری رکھنا چاہے گی۔ عالمی ٹیسٹ چیمپین شپ کی مہم میں تیزی آگئی ہے اور بھارت درجہ بندی میں تیسرے مقام پر ہے۔ اپنے 2025-27 ڈبلیو ٹی سی دور کے آغاز کے بعد بھارت نے انگلینڈ میں دو، دو سے برابری کی جبکہ ویسٹ انڈیز کے خلاف دو صفر سے سیریز جی...