December 12, 2025 9:57 AM December 12, 2025 9:57 AM
1
مردوں کے کرکٹ میں کل رات نیو چنڈی گڑھ کے Mullanpur میں 5 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے تحت دوسرے میچ میں جنوبی افریقہ نے بھارت کو 51 رن سے ہرا دیا۔
مردوں کے کرکٹ میں کل رات نیو چنڈی گڑھ کے Mullanpur میں 5 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے تحت دوسرے میچ میں جنوبی افریقہ نے بھارت کو 51 رن سے ہرا دیا۔ بھارت کو 214 رن کا جیت کا نشانہ ملا تھا، لیکن اُس کی پوری ٹیم 162 رن پر آؤٹ ہو گئی، جبکہ 5 گیندیں پھینکی جانی باقی تھیں۔ اس سے قبل پہلے بلّے بازی کرتے ہوئے مہمان ٹیم نے مقررہ 20 اوورس میں 4 وکٹ پر 213 رن بنائے تھے۔ جنوبی افریقہ کیلئے Quinton de Kock نے 90 رن بنائے۔ اُنہیں میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ اب 5 میچوں کی سیریز ایک-ایک سے برابر ہو گئی ہے...