January 31, 2025 9:26 AM
31
مردوں کے کرکٹ میں، چوتھے بین الاقوامی ٹی-ٹوینٹی کرکٹ میں آج بھارت کا مقابلہ انگلینڈ سے ہوگا۔
مردوں کے کرکٹ میں، چوتھے بین الاقوامی ٹی-ٹوینٹی کرکٹ میں آج بھارت کا مقابلہ انگلینڈ سے ہوگا۔ یہ میچ آج شام ساڑھے سات بجے پونے کے مہاراشٹر کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ 5 میچوں کی سیریز میں، سوریہ کمار یادو کی قیادت والی بھارتی ٹیم، انگلینڈ سے دو-ایک سے آگے ہے۔×