December 16, 2024 10:08 AM
27
گھریلو کرکٹ میں، ممبئی نے سید مشتاق علی ٹرافی کا خطاب جیت لیا ہے۔
گھریلو کرکٹ میں، ممبئی نے سید مشتاق علی ٹرافی کا خطاب جیت لیا ہے۔ کل رات کھیلے گئے فائنل میچ میں بنگلورو کے، ایم چنّا سوام اسٹیڈیم میں، ممبئی نے مدھیہ پردیش کو پانچ وکٹ سے ہرا دیا۔ مدھیہ پردیش کی ٹیم 8 وکٹ پر محض 174 رن بنا سکی۔ اِس نشانے کو، ممبئی کی ٹیم نے 17 اعشاریہ 5 گیند میں حاصل کر لیا۔ سوریہ کمار یادو نے 35 گیند پر 48 رن کی شاندار اننگز کھیلی، جبکہ مدھیہ پردیش کی طرف سے رجت پاٹی دار نے 81 رن کا نمایاں اسکور کیا۔ سوریانش شیڈگے کو، اُن کی شاندار کارکردگی کی وجہ سے مین آف دا میچ اور ممبئی کے...