December 14, 2025 9:25 AM
15
مردوں کے کرکٹ میں، تیسرے T20 میچ میں آج بھارت کا مقابلہ جنوبی افریقہ سے ہوگا۔
مردوں کے کرکٹ میں، تیسرے T20 میچ میں آج بھارت کا مقابلہ جنوبی افریقہ سے ہوگا۔ یہ میچ شام 7 بجے دھرم شالہ کے ہماچل پردیش کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ 5 میچوں کی سیریز فی الحال ایک-ایک سے برابری پر ہے۔ جمعرات کے روز نیو چنڈی گڑھ کے Mullanpur میں کھیلے گئے میچ میں 51 رن سے ملی بڑی ہار کے بعد سوریہ کمار یادو کی قیادت والی بھارتی ٹیم سیریز میں واپسی کرنے کی کوشش کرے گی۔ سیریز کا چوتھا میچ بدھ کے روز لکھنؤ میں کھیلا جائے گا، جبکہ فائنل میچ جمعے کے روز احمدآباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں...