December 7, 2025 9:34 AM December 7, 2025 9:34 AM

views 2

مردوں کے کرکٹ میں وشاکھا پٹنم میں تین میچوں کی ODI سیریز کے تیسرے اور آخری کرکٹ میچ میں بھارت نے کَل رات جنوبی افریقہ کو 9 وکٹ سے کراری شکست دے کر سیریز دو-ایک سے جیت لی ہے۔

مردوں کے کرکٹ میں وشاکھا پٹنم میں تین میچوں کی ODI سیریز کے تیسرے اور آخری کرکٹ میچ میں بھارت نے کَل رات جنوبی افریقہ کو 9 وکٹ سے کراری شکست دے کر سیریز دو-ایک سے جیت لی ہے۔ بھارت کیلئے یشسوی جیسوال نے شاندار 116 رن اور وراٹ کوہلی نے 65 رن بنائے اور دونوں ناٹ آؤٹ رہے۔ روہت شرما نے 75 رن اسکور کیے۔ بھارت نے 271 رن کا جیت کا نشانہ، 39 اوورز اور پانچ گیندوں میں ہی حاصل کرلیا۔ اِس سے پہلے مہمان ٹیم، پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 47 اوورز اور پانچ گیندوں میں 270 رن بناکر آل آؤٹ ہوگئی تھی۔ بھارت کیلئے کلدیپ...