May 19, 2025 9:29 AM May 19, 2025 9:29 AM

views 9

IPL کرکٹ میں، کل رات ارون یٹلی اسٹیڈیم میں گجرات ٹائنٹنس نے دلّی کیپٹلز کو 10 وکٹ سے ہرا دیا۔

IPL کرکٹ میں، کل رات ارون یٹلی اسٹیڈیم میں گجرات ٹائنٹنس نے دلّی کیپٹلز کو 10 وکٹ سے ہرا دیا۔ 200 رن کے نشانے کا تعاقب کرتے ہوئے گجرات کی اوپننگ جوڑی سائی سدرشن اور کپتان شبھ من گِل نے آؤٹ ہوئے بغیر مشکل ہدف کو نہایت آسان بنا دیا اور دلّی کی گیندبازی کو تہس نہس کر دیا۔ آج لکھنؤ میں بھارت رتن شری اٹل بہاری واجپئی ایکانہ کرکٹ اسٹیڈیم میں لکھنؤ سپر جائنٹس اور سن رائزرس حیدرآباد کے درمیان مقابلہ ہوگا۔ یہ میچ شام ساڑھے سات بجے سے کھیلا جائے گا۔×

April 20, 2025 9:26 AM April 20, 2025 9:26 AM

views 10

IPL کرکٹ کے ایک سنسی خیز میچ میں لکھنؤ سُپر جائنٹس نے راجستھان رائلس کو دو وکٹ سے ہرا دیا۔

IPL کرکٹ میں، آج چنڈی گڑھ میں، پنجاب کنگس کا مقابلہ رائل چیلنجرس بنگلورو سے ہوگا۔ یہ میچ سہ پہر ساڑھے تین بجے شروع ہوگا، جبکہ شام ساڑھے سات بجے ممبئی میں، ممبئی انڈینس کا مقابلہ چنئی سُپر کنگس سے ہوگا۔ اس سے پہلے کل رات جے پور کے Sawai مانسنگھ اسٹیڈیم میں ایک کانٹے کے مقابلے میں لکھنؤ سُپر جائنٹس نے راجستھان رائلس کو محض دو رن سے ہرا دیا۔ لکھنؤ سُپر جائنٹس نے پہلے بلّے بازی کرتے ہوئے 5 وکٹ پر 180 رن بنائے اور راجستھان کو 181 رن کا نشانہ دیا، لیکن راجستھان رائلس مقررہ 20 اوورس میں 5 وکٹ پر 178 رن...