January 22, 2025 9:41 AM
کرکٹ میں آج شام، کولکاتہ کے ایڈن گارڈنس میں پانچ میچوں کی ٹی۔ٹوئینٹی سیریز کے پہلے میچ میں بھارت کا مقابلہ انگلینڈ سے ہوگا۔
کرکٹ میں آج شام، کولکاتہ کے ایڈن گارڈنس میں پانچ میچوں کی ٹی۔ٹوئینٹی سیریز کے پہلے میچ میں بھارت کا مقابلہ انگلینڈ سے ہوگا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق شام سات بجے شروع ہوگا۔ آسٹریلیا میں بارڈر-گواسکرٹرافی سیریز میں ہار کا سامنا کرنے کے بعد بھارتی ٹیم کی توجہ اب انگلینڈ کے خلا...