February 10, 2025 9:36 AM

views 21

کرکٹ میں کل رات بھارت اور انگلینڈ کے درمیان کٹک میں کھیلے گئے، تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں بھارت نے انگلینڈ کو 4 وکٹ سے ہرا دیا۔

کرکٹ میں کل رات بھارت اور انگلینڈ کے درمیان کٹک میں کھیلے گئے، تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں بھارت نے انگلینڈ کو 4 وکٹ سے ہرا دیا۔ اس کے ساتھ ہی بھارت نے یہ سیریز دو-صفر سے اپنے نام کر لی ہے۔ یہ بھارت کی اپنی سر زمین پر انگلینڈ کے خلاف لگاتار ساتویں ایک روزہ بین الاقوامی سیریز کی جیت ہے۔ اس سے پہلے بھارت نے 305 رن کے لیے کھیلتے ہوئے 44 ویں اوور میں یہ نشانہ حاصل کر لیا۔ کپتان روہت شرما نے 119 رن کی بہترین اننگز کھیلی۔ وہیں شُبھ من گِل نے 60 رن بنائے۔ شری یش ایّر کے 44 رن اور اکشر ...