February 6, 2025 9:56 AM February 6, 2025 9:56 AM

views 14

مردوں کے کرکٹ میں بھارت اور انگلینڈ کے درمیان  تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ    آج سہ پہر مہاراشٹر کے ناگپور میں ودربھ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

مردوں کے کرکٹ میں بھارت اور انگلینڈ کے درمیان  تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ    آج سہ پہر مہاراشٹر کے ناگپور میں ودربھ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ یہ میچ دوپہر ڈیڑھ بجے شروع ہوگا۔ دونوں ہی ٹیمیں اس مہینے کے آخر میں کھیلی جانے والی چیمپینز ٹرافی میں جانے سے پہلے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں اپنی صلاحیت اور کارکردگی کا تجربہ کریں گی۔ بھارت نے حال ہی میں پانچ میچوں کی ٹی ٹوئینٹی بین الاقوامی سیریز میں انگلینڈ پر چار۔ایک سے شاندار جیت درج کی تھی۔ Jos Butler کی...

January 29, 2025 10:07 AM January 29, 2025 10:07 AM

views 15

مردوں کے کرکٹ میں کَل شام گجرات کے راجکوٹ میں نرنجن شاہ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے تیسرے ٹی ٹوئینٹی بین الاقوامی میچ میں انگلینڈ نے بھارت کو 26 رن سے ہرا دیا۔

مردوں کے کرکٹ میں کَل شام گجرات کے راجکوٹ میں نرنجن شاہ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے تیسرے ٹی ٹوئینٹی بین الاقوامی میچ میں انگلینڈ نے بھارت کو 26 رن سے ہرا دیا۔ انگلینڈ نے بھارت کو جیت کے لیے 172 رن کا نشانہ دیا تھا، لیکن بھارتی ٹیم اپنے مقررہ بیس اوورس میں 9 وکٹ کے نقصان پر 145 رن ہی بنا پائی۔ اِس میچ میں ہار کے بعد بھی سوریہ کمار یادو کی کپتانی میں بھارتی ٹیم اب بھی پانچ میچوں کی سیریز میں دو۔ایک سے آگے ہے۔ اِس سیریز کا چوتھا میچ جمعے کو پونے میں کھیلا جائے گا۔x