October 29, 2025 9:51 AM
10
کرکٹ میں: آج دوپہر کینبیرا میں بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹی ٹوئینٹی کھیلا جائے گا۔
بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان 5 میچوں کی کرکٹ سیریز کا پہلا T-20 میچ آج Canberra کے Oval میں کھیلا جائے گا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجکر 45 منٹ پر شروع ہوگا۔ T-20 سیریز دونوں ملکوں کے لیے انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔ سوریہ کمار یادو اور اُن کی ٹیم کے کھلاڑی جیت کے ساتھ اپنی سیریز ک...