December 17, 2025 9:34 AM

views 18

مردوں کے کرکٹ میں، آج شام لکھنؤ میں بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان چوتھا ٹی-ٹوئنٹی بین الاقوامی میچ کھیلا جائے گا۔

مردوں کے کرکٹ میں آج بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان چھوتا ٹی-ٹوئنٹی بین الاقوامی میچ لکھنؤ میں بھارت رتن شری اٹل بہاری واجپئی ایکانہ کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگا۔ یہ میچ شام 7 بجے شروع ہوگا۔ بھارت 5 میچوں کی سیریز میں دو-ایک سے سبقت لیے ہوئے ہے اور حریف ٹیم کے خلاف یہ میچ جیت کر سیریز اپنے نام کرنا چاہے گا۔ 5 ویں اور آخری میچ جمعہ کے روز احمدآباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں ہوگا۔ اِس دوران، بھارتی آل راؤنڈر اکشر پٹیل بیماری کی وجہ سے سیریز کے باقی دو میچ میں نہیں کھیل سکیں گے۔ اکشر پٹیل کی جگہ سلیکشن ...

December 11, 2025 9:19 AM

views 18

مردوں کی کرکٹ میں، بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج شام نیو چنڈی گڑھ میں کھیلا جائے گا۔

مردوں کے کرکٹ میں، بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ٹی-ٹوئنٹی میچ آج نیو چنڈی گڑھ کے Mullanpur میں مہاراجہ Yadavindra سنگھ بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ یہ میچ شام سات بجے شروع ہوگا۔ Mullanpur میں یہ مردوں کا پہلا بین الاقوامی  کرکٹ میچ ہوگا۔ سوریہ کمار یادو کی زیر کمان بھارتی ٹیم کو پانچ میچوں کی سیریز میں ایک-صفر کی سبقت حاصل ہے۔ بھارت نے منگل کے روز کھیلے گئے پہلے میچ میں، جنوبی افریقہ کو کراری شکست دی تھی۔ سرکردہ آل راؤنڈر ہاردِک پانڈیا کے واپس آنے سے بھارتی ٹیم اور بھی ...