August 1, 2025 9:26 AM
کرکٹ میں، اینڈرسن۔تیندولکر ٹرافی کے پانچویں ٹیسٹ میچ کے پہلے دن بھارت نے انگلینڈ کے خلاف چھ وکٹ پر 204 رن بنائے۔ Karun Nair، ہاف سنچری بناکر ناٹ آؤٹ ہیں۔
کرکٹ میں، کل لندن کےKennington Oval میں اینڈرسن تیندولکر ٹرافی کے تحت انگلینڈ کے خلاف آخری ٹیسٹ میچ کے پہلے دن بھارت نے Karun Nair کی نصف سنچری کی بدولت کھیل ختم ہونے تک 6 وکٹ پر 204 رن بنا لیے تھے۔ 2016 میں انگلینڈ کے خلاف اپنی مشہور ٹرپّل سنچری کے بعد نائر کی بھارت کے باہر یہ پہلی نصف سنچری ہے...