January 31, 2025 2:27 PM January 31, 2025 2:27 PM

views 18

مردوں کے کرکٹ میں، چوتھے ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی میچ میں آج شام پونے میں بھارت اور انگلینڈ کے درمیان مقابلہ ہوگا۔

مردوں کے کرکٹ میں، چوتھے بین الاقوامی ٹی-ٹوینٹی کرکٹ میں آج بھارت کا مقابلہ انگلینڈ سے ہوگا۔ یہ میچ آج شام ساڑھے سات بجے پونے کے مہاراشٹر کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ 5 میچوں کی سیریز میں، سوریہ کمار یادو کی قیادت والی  بھارتی ٹیم، انگلینڈ سے دو-ایک سے آگے ہے۔