July 3, 2025 10:01 AM

views 18

کرکٹ میں، بھارت نے برمنگھم میں Edgbaston کے مقام پر اینڈرسن۔

کرکٹ میں، بھارت نے برمنگھم میں Edgbaston کے مقام پر اینڈرسن۔تندولکر ٹرافی کے دوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن کا کھیل ختم ہونے تک انگلینڈ کے خلاف پانچ وکٹ پر 310 بنائے ہیں۔ کپتان شبھ مین گِل  114 اور روِندر جڈیجہ 41 رن پر کھیل رہے ہیں۔ یشسوی جیسوال نے بھی 87 رن بنائے۔ Chris Woakes نے انگلینڈ کے لیے 2 وکٹ لیے۔ اِس سے قبل انگلینڈ نے ٹاس جیتا اور پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔ پانچ میچوں کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ، بھارت کو  Leeds کے Headlingley میں پانچ وکٹ سے ہراکر ایک۔صفر سے سبقت حاصل کرچکا ہے۔x