ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 5, 2025 9:39 AM

بھارت، برمنگھم ٹیسٹ میں میزبان انگلینڈ کے خلاف اپنی دوسری اننگز میں 244 رن کی مجموعی سبقت کے ساتھ اپنا کھیل دوبارہ شروع کرے گا۔

Edgbaston, کے شہرBarmingham میں دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن بھارت کل کے ایک وکٹ پر 64 رن سے آگے کھیلنا شروع کرے گا۔ مہمان ٹیم کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں میزبان انگلینڈ کے خلاف دوسری اننگز میں مجموعی طور پر 244 رن کی سبقت حاصل ہے۔ میچ سہ پہر ساڑھے تین بجے شروع ہوگا۔ Anderson-Tendulkar Trophy کے دوسرے ٹیسٹ...