December 27, 2024 9:50 AM

views 24

ٹیسٹ کرکٹ میں، میلبرن کے مقام پر بارڈر-گواسکر ٹرافی کے چوتھے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن آسٹریلیا کی پوری ٹیم پہلی اننگز میں 474 رن بنا کر آؤٹ ہوگئی۔

ٹیسٹ کرکٹ میں، میلبرن کے مقام پر بارڈر-گواسکر ٹرافی کے چوتھے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن آسٹریلیا کی پوری ٹیم پہلی اننگز میں 474 رن بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ آسٹریلیا نے کل کے اپنے اسکور 6 وکٹ پر 311 رن سے آگے کھیلنا شروع کیاتھا۔ اس سے پہلے کھیل کے پہلے دن کے اختتام پر آسٹریلیا نے 6 وکٹ پر 311 رن بنائے تھے۔ Steven Smith نے سب سے زیادہ 140 رن بنائے۔ اپنا پہلا ٹیسٹ میچ کھیلتے ہوئے Sam Konstas نے شاندار 60 رن بنائے۔ عثمان خواجہ اورMarnus Labuschagne ہاف سنچری بنائی۔ بھارت کے لیے جسپریت بُمرا نے 4 وکٹ حاصل کیے۔ می...

December 26, 2024 9:53 AM

views 24

آسٹریلیا کے میلبرن میں جاری بارڈر-گواسکر ٹرافی کے چوتھے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف اب سے کچھ دیر پہلے 1 پر 137 رن بنا لیے تھے۔

آسٹریلیا کے میلبرن میں جاری بارڈر-گواسکر ٹرافی کے چوتھے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف اب سے کچھ دیر پہلے 1 پر 137 رن بنا لیے تھے۔ اس سے پہلے آسٹریلیا نے ٹاس جیتا اور پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔ پانچ میچوں کی اس سیریز میں دونوں ٹیمیں ایک ایک میچ جیت چکی ہیں۔×