ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 31, 2025 9:27 AM

خواتین کے اَنڈر-19 آئی سی سی ٹی-ٹوینٹی کرکٹ عالمی کپ کے سیمی فائنل میں بھارت کا مقابلہ آج انگلینڈ سے ہوگا۔

خواتین کے اَنڈر-19 آئی سی سی ٹی-ٹوینٹی کرکٹ عالمی کپ کے سیمی فائنل میں بھارت کا مقابلہ آج انگلینڈ سے ہوگا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق دوپہر 12 بجے کوالالمپور کے Bayuemas Oval میں کھیلا جائے گا۔ نِکی پرساد کی قیادت والی بھارتی ٹیم، کھیل کے سبھی شعبوں میں حاوی رہی ہے اور بلے باز اور گیند ب...