February 21, 2025 9:47 AM

views 18

ICC چمپئنز ٹرافی کرکٹ میں کَل رات دبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیدیم میں گروپ- اے کے ایک مقابلے میں بھارت نے بنگلہ دیش کو 6 وکٹ سے ہراکر اس ٹورنامنٹ میں جیت کے ساتھ اپنی مہم کا آغاز کیا۔

ICC چمپئنز ٹرافی کرکٹ میں کَل رات دبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیدیم میں گروپ- اے کے ایک مقابلے میں بھارت نے بنگلہ دیش کو 6 وکٹ سے ہراکر اس ٹورنامنٹ میں جیت کے ساتھ اپنی مہم کا آغاز کیا۔ پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کرنے کے بعد بنگلہ دیش کی پوری ٹیم محض 228 رن پر آؤٹ ہوگئی۔ بنگلہ دیش کیلئے توحید Hridoy نے سینچری بنائی اور ذاکر علی نے 68 رن اسکور کئے۔ بھارت کیلئے تیز گیند باز محمد شامی نے پانچ وکٹ، جبکہ ہرشِت رانا نے تین اور اکشرپٹیل نے دو وکٹ حاصل کئے۔ شُبھمن گِل کی سینچری کی بدولت بھارتی ٹیم نے 47 و...