February 27, 2025 9:45 AM

views 16

مردوں کے ICC چیمپئنس ٹرافی کرکٹ میں، کل رات لاہور کے قزافی اسٹیڈیم میں افغانستان نے انگلینڈ کو 8 رن سے شکست دی۔

مردوں کے ICC چیمپئنس ٹرافی کرکٹ میں، کل رات لاہور کے قزافی اسٹیڈیم میں افغانستان نے انگلینڈ کو 8 رن سے شکست دی۔ اس ہار کے ساتھ ہی انگلینڈ کی ٹیم ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئی ہے۔ جیت کے لیے 326 رن کے نشانے کا پیچھا کرتے ہوئے انگلینڈ کی پوری ٹیم 49 اوورس 5 گیندوں میں 317 رن بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ اس سے پہلے افغانستان نے ٹاس جیتا اور پہلے بلّے بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔ افغانستان نے مقررہ 50 اوورس میں 7 وکٹ پر سلامی بلّے باز ابراہیم زدران کے ICC چیمپئنس ٹرافی کی تاریخ میں 146 گیندوں میں 177 رن کے سب سے بڑے انف...