March 6, 2025 9:24 AM
ائی سی سی چمپیئنس ٹرافی 2025 میں کل رات لاہور کے قدافی اسٹیڈئم میں نیوزیلینڈ نے دوسرے سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ کو 50 رن سے ہرا دیا اب فائنل میں نیوزیلینڈ کا مقابلہ بھارت کے ہوگا۔
ائی سی سی چمپیئنس ٹرافی 2025 میں کل رات لاہور کے قدافی اسٹیڈئم میں نیوزیلینڈ نے دوسرے سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ کو 50 رن سے ہرا دیا اب فائنل میں نیوزیلینڈ کا مقابلہ بھارت کے ہوگا۔ نیوزیلینڈ کی جانب سے جنوبی افریقہ کی جیت کیلئے ٹورنامنٹ کی تاریخ میں اب تک کا سبسے بڑا 363 رن کا نش...