March 6, 2025 9:24 AM March 6, 2025 9:24 AM
8
ائی سی سی چمپیئنس ٹرافی 2025 میں کل رات لاہور کے قدافی اسٹیڈئم میں نیوزیلینڈ نے دوسرے سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ کو 50 رن سے ہرا دیا اب فائنل میں نیوزیلینڈ کا مقابلہ بھارت کے ہوگا۔
ائی سی سی چمپیئنس ٹرافی 2025 میں کل رات لاہور کے قدافی اسٹیڈئم میں نیوزیلینڈ نے دوسرے سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ کو 50 رن سے ہرا دیا اب فائنل میں نیوزیلینڈ کا مقابلہ بھارت کے ہوگا۔ نیوزیلینڈ کی جانب سے جنوبی افریقہ کی جیت کیلئے ٹورنامنٹ کی تاریخ میں اب تک کا سبسے بڑا 363 رن کا نشانہ دیا گیا تھا۔ جنوبی افریقہ کی ٹیم مقررہ 50 اوورس میں 9 وکٹ پر 312 رن ہی بنا سکی۔ جنوبی افریقہ کی طرف سے David Miller نے بغیر اؤٹ ہوئے سب سے زیادہ 100 رن بنائے، اس کے بعد Rassie Van Der Dussen نے اونتر اور کپتان Tem...