March 9, 2025 3:38 PM
بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان ICC چیمپئنس ٹرافی کا فائنل دوبئی میں کھیلا جارہا ہے
آئی سی سی چیمپئنس ٹرافی 2025 کے فائنل میں بھارت کا مقابلہ نیوزی لینڈ سے ہورہا ہے۔ نیوزی لینڈ نے ٹاس جیتا اور پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔ بھارت اِس ٹورنامنٹ میں ایک بھی میچ نہیں ہارا ہے۔ اُس نے لیگ مرحلے میں بنگلہ دیش، پاکستان اور نیوزی لینڈ کو ہرایا، جبکہ سیمی فائنل میں آسٹ...