April 16, 2025 9:36 AM April 16, 2025 9:36 AM
12
بھارت کی خوردہ اِفراطِ زر میں پچھلے مہینے تین اعشاریہ تین۔چار فیصد کی کمی آئی، جس کی وجہ خوراک کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی رہی۔
بھارت کی خوردہ اِفراطِ زر میں پچھلے مہینے تین اعشاریہ تین۔چار فیصد کی کمی آئی، جس کی وجہ خوراک کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی رہی۔ اعداد و شمار اور پروگرام پر عمل درآمد کرنے والی وزارت نے بتایا کہ اگست 2019 کے بعد سے اب تک، یہ تقریباً چھ سال میں، سال بہ سال کی بنیاد پر سب سے کم اِفراطِ زر ہے۔ دیہی علاقوں میں افراطِ زر تین اعشاریہ دو۔پانچ فیصد اور شہری علاقوں میں، تین اعشاریہ چار۔تین فیصد رہی۔ پچھلے مہینے خوراک کی افراطِ زر، صارفین کے خوراک کی قیمت سے متعلق کُل ہند انڈیکس کی بنیاد پر عارضی طور پر دو...