ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 28, 2025 10:24 AM

ایک تازہ مطالعے کے مطابق کووڈ- 19 وبا کے 25 لاکھ سے زیادہ ایسی اموات کو ٹالا جاسکا ہے جو SARS-CoV-2  وائرس سے ہوسکتی تھیں۔

  ایک تازہ مطالعے کے مطابق کووڈ- 19 وبا کے 25 لاکھ سے زیادہ ایسی اموات کو ٹالا جاسکا ہے جو SARS-CoV-2  وائرس سے ہوسکتی تھیں۔ اٹلی میں کیتھولک یونیورسٹی آف Sacred Heart کے محققین کی قیادت میں کیے گئے مطالعے میں بتایا گیا کہ ہر  پانچ ہزار چار سو ویکسین دیے جانے پر، کووڈ سے متعلق ایک موت کو ٹال...