December 25, 2025 10:13 AM December 25, 2025 10:13 AM
4
دلی کی ایک عدالت نے لال قلعہ دھماکہ کیس میں 7 ملزموں کی عدالتی تحویل کی مدت میں 15 دن کی توسیع کردی ہے۔
دلی کی ایک عدالت نے لال قلعہ دھماکہ کیس میں 7 ملزموں کی عدالتی تحویل کی مدت میں 15 دن کی توسیع کردی ہے۔ اِس طرح وہ 8 جنوری تک جیل میں رہیں گے۔ ایڈیشنل سیشنز جج پرشانت شرما نے اِن ملزموں کی عدالتی تحویل کی مدت بڑھادی ہے۔ اِن میں ڈاکٹر عدیل راتھر، ڈاکٹر مزمل گنائی، ڈاکٹر شاہین سعید، مولوی عرفان احمد Wagay، بلال وانی، عامر رشید علی اور Soyab شامل ہیں۔ اِن سبھی کو پٹیالہ ہاؤس کورٹ میں پیش کیا گیا۔ اِس سے قبل 12 دسمبر کو 3 ڈاکٹروں اور Wagay کو 12 دن کیلئے عدالتی تحویل میں بھیجا گیا تھا۔ علی اور وانی ...