November 10, 2025 9:32 AM
2
آب و ہوا میں تبدیلی سے متعلق اقوام متحدہ کی تیسری کانفرنس COP 30 آج برازیل کے شہرBelem میں شروع ہوگی۔
آب و ہوا میں تبدیلی سے متعلق اقوام متحدہ کی تیسری کانفرنس COP 30 آج برازیل کے شہرBelem میں شروع ہوگی۔ کانفرنس سے امید کی جاتی ہے کہ وہ عالمی جنوب کیلئے ایک نیا باب ثابت ہوگی۔ کانفرنس کے دوران بات چیت میں پیرس معاہدے پر عمل درآمد، آب و ہوا سے متعلق مالیات اور اِسے اختیار کیے جانے کے من...