September 21, 2025 9:44 AM

views 21

صارفین کے امور کے محکمے نے اگلے سلسلے کیGST  اصلاحات کے ایک حصے طور پر  GST سے متعلق شکایات کے ازالے کے لیے ایک نیشنل کنزیومر ہیلپ لائن شروع کی ہے۔

          صارفین کے امور کے محکمے نے اگلے سلسلے کیGST  اصلاحات کے ایک حصے طور پر  GST سے متعلق شکایات کے ازالے کے لیے ایک نیشنل کنزیومر ہیلپ لائن شروع کی ہے۔ صارفین کے امور، خوراک اور عوامی تقسیم کی وزارت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ  Integrated Grievance Redressal Mechanism INGRAM پورٹل پر ایک Dedicated Category متعارف کرائی ہے، جس میں کل سے نافذ ہونے والی GST کی نئی شرحوں اور راحتوں سے متعلق صارفین کے ممکنہ سوالات اور شکایات کو حل کیا جائے گا۔ وزارت نے کہا کہ صارفین اب INGRAM پورٹل کے ذریعہ ٹول ف...