March 15, 2025 9:58 AM
آج صارفین کے حقوق کا عالمی دن ہے۔ یہ دن ہر سال 15 مارچ کو صارفین کے حقوق کے تحفظ کو برقرار رکھنے کی ضرورت کی یاد دہانی کے طور پر منایا جاتا ہے۔
آج صارفین کے حقوق کا عالمی دن ہے۔ یہ دن ہر سال 15 مارچ کو صارفین کے حقوق کے تحفظ کو برقرار رکھنے کی ضرورت کی یاد دہانی کے طور پر منایا جاتا ہے۔ یہ دن تمام صارفین کے بنیادی حقوق کو فروغ دینے اور ان حقوق کے احترام اور پاسداری کی حوصلہ افزائی کے لیے ایک موقع فراہم کرتا ہے۔ ہمارے نامہ ...