January 29, 2025 10:15 AM

views 11

70 رکنی دلی اسمبلی کے انتخابات آئندہ ماہ کی پانچ تاریخ کو ہوں گے۔

70 رکنی دلی اسمبلی کے انتخابات آئندہ ماہ کی پانچ تاریخ کو ہوں گے۔ آکاشوانی کا خبروں کا شعبہ دلی اسمبلی انتخابات کے پیش نظر ایک خصوصی سیریز پیش کررہا ہے۔ آج ہم آپ کو  بلی ماران حلقے کے بارے میں معلومات فراہم کریں گے۔ V/C Saklen بلی ماران اسمبلی حلقہ مشہور شاعر مرزا غالب کی حویلی کے لیے مقبول ہے اور یہ پرانی دلی کا ایک اہم علاقہ ہے۔ اِس اسمبلی حلقے میں BJP، کانگریس اور عام آدمی پارٹی کے درمیان سہ رخی مقابلہ ہے۔ عام آدمی پارٹی نے ایک مرتبہ پھر موجودہ MLA اور دلی سرکار میں وزیر عمران حسین کو انتخابی...