January 30, 2025 10:46 AM January 30, 2025 10:46 AM
80
70 رکنی دلی اسمبلی کے لیے اگلے مہینے کی پانچ تاریخ کو پولنگ ہوگی۔
70 رکنی دلی اسمبلی کے لیے اگلے مہینے کی پانچ تاریخ کو پولنگ ہوگی۔ آکاشوانی کا خبروں کا شعبہ دلی اسمبلی انتخابات کے تناظر میں آپ کے لیے ایک خصوصی سیریز پیش کر رہا ہے۔ آج ہم راجوری گارڈن حلقے پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔ ایک رپورٹ VC Saklen راجوری گارڈن اسمبلی سیٹ جنوب مغربی دہلی کا مقبول حلقہ ہے، جو کہ گھر کی سجاوٹ کے سامان، گھریلو شاپنگ اور مارکیٹ کے ساتھ ساتھ غذائی پروڈکٹس کے لحاظ سے بہت مشہور ہے۔ BJP نے اس سیٹ سے مجیندر سنگھ سرِسا کو، جبکہ کانگریس نے دھرم پال چندیلا کو ٹکٹ دیا ہے۔ عام آدمی پارٹی نے ا...