January 3, 2025 10:14 AM
15
ٹیلی مواصلات کے محکمے نے، ٹیلی مواصلات خدمات فراہم کرنے والوں کے اشتراک سے مہاکنبھ میلہ -2025 کیلئے ٹیلی مواصلات خدمات کو مستحکم کیا ہے۔
ٹیلی مواصلات کے محکمے نے، ٹیلی مواصلات خدمات فراہم کرنے والوں کے اشتراک سے مہاکنبھ میلہ -2025 کیلئے ٹیلی مواصلات خدمات کو مستحکم کیا ہے۔ ٹیلی مواصلات کے محکمے نے اترپردیش کے پریاگ راج میں اہم عوامی مقامات اور میلے کے مقام پر لاکھوں عقیدت مندوں کیلئے حسب معمول مواصلاتی خدمات کو یقینی بنانے کیلئے وسیع تر انتظامات کئے ہیں۔ مزید تفصیل ہمارے نامہ نگار سے۔ V-C Pallavi جیسے جیسے مہاکنبھ میلہ 2025 کی تیاریاں زور پکڑرہی ہیں، لاکھوں عقیدت مندوں کو حسب معمول مواصلاتی خدمات فراہم کر...