December 13, 2025 9:49 AM December 13, 2025 9:49 AM
2
بامبے اسٹاک ایکسچینج BSE اور مواصلات کی وزارت نے ڈاک ملازمین کو Mutual فنڈ تقسیم کاروں کے طور پر تربیت دینے اور توثیق کرنے کے سلسلے میں کل نئی دلّی میں ایک مفاہمت نامے پر دستخط کیے۔
بامبے اسٹاک ایکسچینج BSE اور مواصلات کی وزارت نے ڈاک ملازمین کو Mutual فنڈ تقسیم کاروں کے طور پر تربیت دینے اور توثیق کرنے کے سلسلے میں کل نئی دلّی میں ایک مفاہمت نامے پر دستخط کیے۔ یہ منتخب ڈاک ملازمین سرمایہ کار اور Mutual فنڈ لین دین سے متعلق خدمات انجام دیں گے۔ وزارت نے پورے ملک میں سرمایہ کاری کے عمل تک آسان رسائی کو وسعت دینے اور مالی شمولیت کو مستحکم کرنے کی سمت میں اسے ایک بڑا قدم قرار دیا ہے۔×