November 26, 2025 9:22 AM November 26, 2025 9:22 AM
2
2030 کے کومن ویلتھ گیمز کی میزبانی کیلئے بھارت کی بولی کو گلاس گو میں آج شام کومن ویلتھ اسپورٹس جنرل اسمبلی کی طرف سے باقاعدہ اجازت دی جائے گی۔
2030 کے دولت مشترکہ کھیلوں کی میزبانی کیلئے بھارت کی بولی کو آج گلاس گو میں دولت مشترکہ کھیلوں کی جنرل اسمبلی میں باقاعدہ طور پر منظوری دی جائے گی۔ جنرل اسمبلی آج دولت مشترکہ کھیلوں کے بورڈ کی سفارشات کی تصدیق کرے گی۔ اِس سے پہلے، دولت مشترکہ کھیلوں کی جائزہ کمیٹی نے اِس سلسلے میں ایک جائزے لیا تھا۔ یہ واقعہ بہت سے کھیل کود مقابلوں کا ایک عالمی مرکز بننے کے بھارت کے پُر عزم منصوبے کے پورا ہونے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔×