November 27, 2025 10:10 AM November 27, 2025 10:10 AM

views 2

احمد آباد کو 2030 کے دولتِ مشترکہ کھیلوں کی میزبانی کے حقوق باضابطہ طور پر حاصل ہوگئے ہیں۔

احمد آباد کو 2030 کے دولتِ مشترکہ کھیلوں کی میزبانی کے حقوق باضابطہ طور پر حاصل ہوگئے ہیں۔ برطانیہ میں Glasgow میں جنرل اسمبلی میں 74 دولتِ مشترکہ ملکوں کے مندوبین نے اِس فیصلے کو منظوری دی۔ وزیراعظم نریندر مودی نے اِس بولی میں بھارت کو کامیابی ملنے پر ہموطنوں کو مبارکباد دی ہے اور کہا ہے کہ ملک کے اجتماعی عزم اور کھیل جذبے کی بدولت بھارت کو دنیا کے کھیل نقشے پر یہ رتبہ حاصل ہوا ہے۔ نائب صدر سی پی رادھا کرشنن نے بھی احمدآباد میں 2030 کے دولتِ مشترکہ کھیلوں کی میزبانی کے حقوق حاصل ہونے پر مسرت کا...