ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 1, 2025 9:28 AM

کمرشل LPG گیس سلینڈر کی قیمت میں 51 روپے 50 پیسے کی کمی کی گئی ہے۔

تیل مارکٹنگ کمپنیوں OMCs نے کمرشل LPG گیس سلینڈرس کی قیمت میں آج سے 51 روپے 50 پیسے کی کمی کردی ہے۔ کمپنیوں نے کہا ہے کہ اِس کمی کے بعد دلّی میں 19 کلو گرام کے کمرشل LPG سلینڈر کی قیمت 1 ہزار 580 روپے ہوگی، جبکہ 14 کلو 200 گرام کے گھریلو LPG سلینڈر کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ تازہ تر...