May 28, 2025 10:09 AM May 28, 2025 10:09 AM
11
بھارت کی غیر ملکی راست سرمایہ کاری میں پچھلے مالی سال کے دوران 14 فیصد کا اضافہ ہوا اور یہ بڑھ کر 81 ارب ڈالر سے زیادہ ہو گئی۔
بھارت میں، مالی سال 2024-25 کے دوران غیر ملکی راست سرمایہ کاریFDI، 81 ارب 4 کروڑ امریکی ڈالر رہی۔ اس سے مالی سال 2023-24 کی 71 ارب 28 کروڑ امریکی ڈالر کی سرمایہ کاری کے مقابلے 14 فیصد اضافے کا پتہ چلتا ہے۔ تجارت و صنعت کی وزارت نے ایک بیان میں کہا کہ 2024-25 کے دوران خدمات کے شعبے میں، سب سے زیادہ FDI شیئر خریدے گئے، جو کُل سرمایہ کاری کا 90 فیصد ہے۔ اس کے بعد کمپیوٹر سافٹ ویئر اور ہارڈ ویئر کا شعبہ ہے، جس میں 16 فیصد اضافہ ہوا ہے اور 8 فیصد کاروبار کیا گیا ہے۔ خدمات کے شعبے میں بھی راست سرمایہ ...