ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 8, 2025 9:41 AM

کمبوڈیا اور تھائی لینڈ جنگ بندی کی تفصیلات پر متفق ہوگئے ہیں اور کَل جنرل بارڈر کمیٹی کی میٹنگ میں ایک معاہدے پر دستخط کیے گئے۔

کمبوڈیا اور تھائی لینڈ جنگ بندی کی تفصیلات پر متفق ہوگئے ہیں اور کَل جنرل بارڈر کمیٹی کی میٹنگ میں ایک معاہدے پر دستخط کیے گئے۔ کمبوڈیا اور تھائی لینڈ کے عہدیداران نے اس میٹنگ میں شرکت کی جبکہ امریکہ، چین اور ملیشیا کے مندوبین تیسرے فریق کے مشاہدین کے طور پر شریک ہوئے۔ ملیشیا ...