January 4, 2025 10:28 AM

views 14

شمالی بھارت کے مختلف حصوں میں سخت سردی اور گھنے کہرے کے سبب معمول کی زندگی میں رخنہ پڑا ہے۔

شمالی بھارت کے مختلف حصوں میں سخت سردی اور گھنے کہرے کے سبب معمول کی زندگی میں رخنہ پڑا ہے۔ آج صبح سویرے سے خطے میں کہرے کی گھنی پرت چھائی ہوئی ہے، جس سے مختلف علاقوں میں بہت ہی کم دکھائی دے رہا ہے۔ اور پروازوں اور ٹرینوں کے آنے جانے میں رخنہ پڑ رہا ہے۔ پیش ہے ایک ڈیسک رپورٹ V/C Desk Report دلی، اترپردیش اور ہریانہ میں سڑک ٹریفک بہت ہی سست رفتار سے چل رہا تھا کیونکہ سڑک پر چلنے والے گھنے کہرے میں راستہ تلاش کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔ گھنے کہرے کے سبب آج صبح سویرے دلی ہوائی اڈے پر پروازوں کے آنے جا...