November 12, 2025 3:32 PM
23
فوج کے سربراہ جنرل اوپندر دیویدی نے کہا ہے کہ فوج انسانوں پر مرکوز ٹیکنالوجی اور Micro Chips کیلئے جنریشن 7 کی تلاش کررہی ہے۔
فوج کے سربراہ جنرل اوپندر دیویدی نے کہا ہے کہ فوج انسانوں پر مرکوز ٹیکنالوجی اور Micro Chips کیلئے جنریشن 7 کی تلاش کررہی ہے۔ انہوں نے غیراعلانیہ جنگوں میں AI، روبوٹکس اور سائبر Tools کے استعمال پر زور دیا۔ انہوں نے آج جدید جنگی طور طریقوں کیلئے ٹیکنالوجی اور جغرافیائی Diffusion کو جمہوری طرز پر ڈھالے جانے پر زور دیا۔ نئی دلی میں ڈفینس ڈائیلاگ 2025 سے خطاب کرتے ہوئے جناب دویدی نے جدید جنگوں میں ٹیکنالوجی کے ابھرتے ہوئے رول کو اجاگر کیا۔ انھوں نے یہ بھی کہا کہ بھارتی فوج انسانوں پر مرکوز ٹیکنا...