ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 24, 2025 9:34 AM

کوئلے کے مرکزی وزیر جی۔کشن ریڈی نے کہا ہے کہ مرکزی حکومتLondon Metal Exchange کی طرز پر معدنیات کی تجارت سے متعلق ایک Exchange قائم کرے گی۔

کوئلے کے مرکزی وزیر جی۔کشن ریڈی نے کہا ہے کہ مرکزی حکومتLondon Metal Exchange کی طرز پر معدنیات کی تجارت سے متعلق ایک Exchange قائم کرے گی۔ حیدرآباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے، انھوں نے کہا کہ معدنیات کی تجارت سے متعلق یہ SEBI Exchange  کے قواعد و ضوابط کے مطابق قائم کیا جائے گا۔ مجوزہMineral Exchange  ک...