October 29, 2025 9:58 AM October 29, 2025 9:58 AM
22
کوئلے اور کانوں کے مرکزی وزیر جی کشن ریڈی آج نئی دلی میں کوئلہ کان کی کاروباری نیلامی کے 14ویں مرحلے کا آغاز کریں گے۔
کوئلے اور کانوں کے مرکزی وزیر جی کشن ریڈی آج نئی دلی میں کوئلہ کان کی کاروباری نیلامی کے 14ویں مرحلے کا آغاز کریں گے۔ کوئلے کی وزارت نے بتایا کہ اِس نیلامی کا مقصد، کاروبار کو مزید آسان بنانا، مختلف مدوں میں سرمایہ حاصل کرنا اور صنعتوں کی مزید حصے داری کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔ وزارت نے یہ بھی بتایا کہ ایسا پہلی بار ہے کہ وہ زیرِ زمین کوئلے کو گیس کی شکل میں تبدیل کرنے کی سہولتیں فراہم کر رہی ہے۔ نیلامی کے 14ویں مرحلے میں بولی کیلئے ایک نئی کان کی پیشکش کی جائے گی، جس کے امکانات یا تو پوری طرح ی...