January 20, 2025 9:51 AM

views 34

اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے، افسران کو ہدایت دی ہے کہ وہ مہا کُمبھ میلے کے علاقے میں، بھیڑ پر قابو پانے اور مواصلات کے نظام کو بہتر بنائیں۔

اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے، افسران کو ہدایت دی ہے کہ وہ مہا کُمبھ میلے کے علاقے میں، بھیڑ پر قابو پانے اور مواصلات کے نظام کو بہتر بنائیں۔ وزیر اعلیٰ نے یہ ہدایت آئندہ یومِ جمہوریہ تقریبات اور مَونی اماوسّیہ، نیز ’بسنت پنچمی امرت سنان‘ تہواروں کے پیش نظر جاری کی ہے۔ انہوں نے 29 جنوری اور اگلے مہینے کی تین تاریخ کو ’امرت سنان‘ کے دوران بڑے پیمانے پر حفاظتی انتظامات کے لیے کہا ہے۔ تفصیل ہمارے نامہ نگار سے V/C Anand Kumar وزیر اعلیٰ نے ہدایت دی کہ خصوصی دنوں میں، بھیڑ کو اور بہتر طری...