October 25, 2024 10:32 AM October 25, 2024 10:32 AM
14
گذشتہ 75 سال میں سپریم کورٹ عوام کی عدالت میں تبدیل ہوگئی ہے: چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ
بھارت کے چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ نے کہا ہے کہ گذشتہ 75 سال میں سپریم کورٹ عوام کی عدالت میں تبدیل ہوگئی ہے۔ انھوں نے اس بات پر زور دیا کہ یہ منفرد نقطہئ نظر، جہاں عدالت عالیہ عوام کی عدالت کے طور پر کام کرتی ہے، دنیا میں کہیں بھی اِس کی نقل نہیں کی گئی ہے۔ سپریم کورٹ کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر آکاشوانی نیوز کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ نے مختلف موضوعات پر بصیرت افروز خیالات کا اظہار کیا۔ انھوں نے آکاشوانی میں بطور پرزینٹر اپنے دنوں کو بڑے شوق سے یاد کیا۔ اُن کا یہ ان...